Skip to main content

Posts

Showing posts from September, 2026

Quote 63 - Success & Failure

Success can tempt the mind to pride, but failure humbles the heart. From pride we learn to stand tall, but from humility we learn to grow.

Sher 29 - Khaak-e-Dar

وہ جاگے تو مجھے خوابِ ابد میں سویا پائے، پھر لاکھ پکارے مگر صدا مجھ تک نہ آئے۔ وہ لوٹ کر آئے تو میرا سراغِ ہستی ڈھونڈے، بس خاکِ در ملے، اور کوئی نام و نشاں نہ پائے۔

Sher 28 - Sukoon-e-Neend

میری آنکھوں سے خوابوں کا اجالا لے گیا، دل میں ہجر و فراق کا اک سلسلہ دے گیا، وہ تو شاید آج بھی سکونِ نیند میں ہوگا، اور مجھے رات بھر جاگنے کی سزا دے گیا۔