Skip to main content

Quote 63 - Success & Failure

Success can tempt the mind to pride, but failure humbles the heart. From pride we learn to stand tall, but from humility we learn to grow.

Gazal 22 - حقیقت اور پہچان

جیسے ہر گل گلاب نہیں ہوتا
ویسے ہر ستارہ آفتاب نہیں ہوتا


اور جو لوگ خدا کا خوف رکھتے ہیں
انہیں قبر میں عذاب نہیں ہوتا


کان سے نکلا کوئلہ کیوں چمکے گا؟
ہر سخت پتھر نایاب نہیں ہوتا


میں سچ کا ثبوت دوں تو کیا؟
ہر سوال کا جواب نہیں ہوتا


مطلب کے لیے جو رابطہ کرتے ہیں
ایسے لوگوں کا آداب نہیں ہوتا


جس جگہ پہ کانٹوں کا ہو بسیرا
وہ گلستاں شاداب نہیں ہوتا


Comments

Popular posts from this blog

Quote 26 - Example of Merit

اپنی پہچان اپنے نام سے کبھی مت بتانا کیونکہ لوگ اکثر نام میں مزہب, ذات, برادری آور معاشرے ڈھونڈ لیتے ہیں- اپنی پہچان صرف اپنے کام سے ہی بتانا آور کام میں لوگ پیار، انسانیت, اچھایی، قابلیت, اعتماد، حوصلہ, لگن آور امید ڈھونڈ لیتے ہیں- ایسا کام کرنا کہ پوری دنیا ہمیشہ کے لئے تمہیں یاد رکھے آور تم اچھایی ایک مثال بن کر رہو- Never ever evince your identification by your name because people often track down religions, caste, community & society in the name. Exhibit your identification only by your duties because people discover love, humanity, goodness, meritocracy, trust, encouragement, dedication and hope in your duties. Accomplish your duties in such a way that the whole world will not lose sight of the fact & you will be an example of merit.

Sher 29 - Khaak-e-Dar

وہ جاگے تو مجھے خوابِ ابد میں سویا پائے، پھر لاکھ پکارے مگر صدا مجھ تک نہ آئے۔ وہ لوٹ کر آئے تو میرا سراغِ ہستی ڈھونڈے، بس خاکِ در ملے، اور کوئی نام و نشاں نہ پائے۔